08 اپریل 2020
تازہ ترین
  فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  تین دنوں میں 40کروڑ کا بزنس کر لیا

  فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  تین دنوں میں 40کروڑ کا بزنس کر لیا

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  اپنی ریلیز کیے پہلے تین دنوں میں 40کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ  فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  بھارت میں تین دنوں میں 40کروڑ کمالئے ہیں ۔فلم رومانٹک کامیڈی ہے جو روایتی کہانی لئے ہوئے ہے۔فلم کے گانے بھی پسند کئے جا رہے ہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟