17 دسمبر 2018
تازہ ترین
 فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد

ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہوگئی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق  اکتوبر سے فروری کے دوران فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کی کمی کے بعد 6 لاکھ 39 ہزار میٹرک ٹن تک محدود رہی، صرف جنوری 2018 میں 58 ہزار 500 میٹرک ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا۔ دوسری جانب رواں مالی سال میں اب تک فرنس آئل کی درآمدات میں 31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ جولائی سے فروری کے دوران 27 لاکھ 88 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل درآمد ہوا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟