15 نومبر 2018
فالسہ امراض قلب ،  جگر  اور ذیا بیطس سے بچائو میں مدد گار

فالسہ لذت کے ساتھ ساتھ بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے  ،یہ امراض قلب ،  جگر  اور ذیا بیطس سے بچائو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے،   گرمی  اور پیاس کی شدت میں کمی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، فالسے میں  81 فی صد پانی پر مشتمل ہوتا ہے  اس کے علاوہ اس میں  پروٹین ، چکنائی  ،  ریشے اور نشاستہ پایا جاتا ہے ،  جگر کی گرمی اور کمزوری دور کرنے کے لیے  فالسے کو جلا کر اسکا پائوڈر بنا لیں  یہ نمک کی طرح بن جائے گا ،روزانہ ایک چٹکی ایک چمچ شہد میں ملا کر  استعمال کریں، یہ معدے اور سینے کی جلن دور کرنے کے لیے بھی مفید ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟