فارمولا ون چیمپئن شپ کا ٹائٹل لوئس کے نام

اٹلی میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا ٹائٹل برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے جیت لیا ہے، برطانوی ڈرائیور نے پانچویں بار ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کا اعزاز حاصل کیا۔ اٹلی میں فارمولا ون چیمپئن شپ کے فیصلہ کن روز ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا نے مہارت اور تیز رفتاری کا زبردست مظاہرہ کیا۔ برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا، انہوں نے مقررہ لیپس کم ترین وقت میں طے کر کے فتح حاصل کی۔ ہیملٹن نے پانچ بار ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟