24 اپریل 2019
تازہ ترین
 فارمولا ون ریس کے ہزارویں مقابلے کی تیاریاں مکمل

 فارمولا ون ریس کے ہزارویں مقابلے کی تیاریاں مکمل

 فراٹے مارتی لش پش گاڑیوں کی ریس، فارمولا ون کے ہزارویں مقابلے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ آئندہ ہفتے شنگھائی میں بنے نئے ٹریک پر یہ سنگ میل عبور ہو گا۔ انتظامیہ نے ایونٹ کو یادگار بنانے کے لئے انیس سو پچاس سے شروع ہونے والی ریسز کی ویڈیوز جاری کر دیں۔ چین کے شہر شنگھائی میں فارمولا ون کی 1000ویں ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، انتظامیہ نے 1950 سے مقابلے کی یاد تازہ کرتے ہوئے فراٹے مارتی کاروں کی پرانی ویڈیوز جاری کر دیں جس سے پرستار بھی پرجوش ہو گئے۔ شنگھائی میں بنے نئے ٹریک پر ریکارڈ ہزارویں فارمولا ون ریس آئندہ ہفتے منعقد ہو گی جس میں دنیا بھر سے نامور کار ریسر شرکت کریں گے۔  v


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟