08 اپریل 2020
تازہ ترین
 غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ٜ شاہد ہ منی

 غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ٜ شاہد ہ منی

میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے۔ایک انٹرویو میں شاہد ہ منی نے کہا خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلا لگتا ہے غیر معیاری میوزک کے باعث نوجوان نسل اپنے کلچر کو فراموش کرتی جا رہی ہے ہمیں اپنی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی شوز اور فوک میوزک کو پرو موٹ کرنا چاہیے تاکہ فن اور فنکار زندہ رہ سکے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟