12 نومبر 2018
غزہ، اسرائیلی فورسز کے فضائی حملے، 3 فلسطینی  شہید

غزہ میں اسرئیلی فورسز کے حملوں سے تین فلسطینی شہری شہید اور ایک زخمی ہوگیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز بیت اللحیہ مختلف علاقوں میں آرٹلری حملے کئے گئے،  زخمی ہونیوالے شہری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟