18 ستمبر 2018
تازہ ترین
غذائی مصنوعات کی قومی درآمدات میں بڑھوتری

2017۔18 کے دوران غذائی مصنوعات کی قومی درآمدات میں 0.68 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کھانے پینے کی اشیائ کی درآمدات 6.185 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ مالی سال 2016õ17 کے دوران 6.173 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غذائی مصنوعات کی درآمدات میں کمی کیلئے ہمیں ملک میں پیدا اور تیار کی جانے والی غذائی اجناس اور مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا چاہئے تاکہ قیمتی زر مبادلہ کی بچت کی جا سکے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟