24 مئی 2019
تازہ ترین
عوام نوازشریف کی جلد صحتیابی  کی دعا کریں ،مریم

عوام نوازشریف کی جلد صحتیابی  کی دعا کریں ،مریم

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت خراب ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت اچھی نہیں ہے، ان کے سینے اور بازو میں مسلسل درد ہے، عوام نوازشریف کی جلد صحت یابی کےلئے خصوصی دعا کریں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟