17 نومبر 2018
تازہ ترین
عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ کے مکان میں رہیں گے،نعیم الحق

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کے مکان نمبر ایک میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹر ہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار ہوگیا ہے، عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کے مکان نمبر ایک میں رہیں گے، میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا، یہ رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری کی ہے اور مکان کی سیکیورٹی کلیرنس کرلی گئی ہے۔

 

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟