عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں،آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہدا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں۔ یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج یوم دفاع وشہدا ہے،آئیے اپنے شہدا کے گھروں پر جائیں، آئیے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کریں، وطن کے لیے شہدا کی عظیم قربانیوں پر ان کا شکریہ ادا کریں۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟