17 ستمبر 2019
تازہ ترین
 عامر خان اور مینی پیکا  23 اپریل کو مدمقابل

عامر خان اور مینی پیکا  23 اپریل کو مدمقابل

پاکستانی نږاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پیکا 23 اپریل کو مدمقابل ہونگے۔ اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مینی پیکا اور اس کی ٹیم کے ساتھ سپر فائٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مینی پیکاعامر خان کو ایک فائٹ میں شکست دے چکے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟