22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق امریکی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 49.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 27 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 51.92 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟