24 ستمبر 2018
تازہ ترین
  عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت مارچ کیلئے خام تیل کی خریداری کے معاہدے 1.8فیصد کی کمی کے ساتھ 52.80ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔برینٹ کروڈ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 55.09ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟