23 ستمبر 2018
تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ سپلائی میں تعطل سے متعلق خدشات کا اظہار بتایا جارہاہے۔لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی فی ٹن قیمت 5981.50ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئی ہے جو 28نومبر کے بعد تانبے کی بلند ترین قیمت ہے۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران قیمتوں میں 0.7فیصد اضافہ ہوا۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟