19 نومبر 2018
عارف علوی کواگلا صدر مملکت بنائے جانے کا امکان

کراچی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے  رکن قومی اسمبلی  عارف علوی کواگلا صدر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی  صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں اور پارٹی نے صدر مملکت کے لیے ان کا نام فائنل کردیا ہے تاہم حتمی منظوری پارٹی چیئرمین عمران خان دیں گے۔واضح رہے کہ صدر ممنون حسین کی آئینی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہوگی جب کہ نئی اسمبلیاں ملک کے 13 ویں صدر کا انتخاب کریں گی


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟