14 نومبر 2018
تازہ ترین
طیفا ان ٹربل آج سے سینما گھروں کی زینت

 ایکشن، کامیڈی، رومانس اور تھرل سے بھرپور فلم طیفا ان ٹربل آج ریلیز ہوگئی۔ فلم طیفا ان ٹربل لائٹ اینگل، مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ، ٹیڈ پول فلمز اور جیو فلمز نے پیش کی جس کی شاندار ہدایت کاری احسن رحیم نے کی ۔ فلم میں گلوکار و اداکار علی ظفر اور خوبرو اداکارہ مایا علی نے مرکزی کردار ادا کیا، جبکہ فلم کی کاسٹ میں فیصل قریشی سمیت کئی نامور اداکار بھی شامل ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں فلم کا شاندار پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری ٹیم کے ساتھ دیگر شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟