22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند

طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند

افغانستان سے چلنے والی دہشت گردی کی لہر کو روکنے کے لئے طورخم بارڈر پر نقل و حرکت دوسرے روز بھی بند رہی جبکہ پاک افغان باڈر پر تجارت کے لئے کھڑے سینکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں  ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دہشت گردی کے منصوبے اور حکمت عملی کے بعد افغان بارڈر کو گزشتہ روز بند کردیا گیا تھا تاکہ مزید دہشت گردوں کی کھیپ کو روکا جاسکے اس تناظر میں ہفتہ کے روز بھی طورخم بارڈر پر تمام نقل و حرکت کو بند کردیا گیا جبکہ پاک افغان بارڈر پر تجارت کے لئے آئے سینکڑوں ٹرک بھی لائن میں لگے رہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟