25 ستمبر 2018
تازہ ترین
طالبہ نے کئی زندگیاں بچا لیں

کے بس میں سوار 55طالبات کی زندگیا  ں  بچا لیں  ۔  یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 55 طالبات سے بھری بس کا ڈرائیور بس چلانے کے دوران سو گیا اور بس سڑک سے اتر کر ایک اسٹور سے ٹکرانے والی ہی تھی کہ سکینڈری اسکول کی طالبہ نے حاضر دماغی سے اسٹیئرنگ کا کنٹرول سنبھال لیا اور بس کو ہولناک حادثے سے بچا لیا۔بس کو ہولناک حادثات سے محفوظ رکھنے والی طالبہ فاطمہ نے بتایا کہ ڈرائیور بس  چلانے کے دوران سو گیا تھا جس کی وجہ سے بس سڑک سے اتر کر قریبی الیکٹر ک پول کی طرف جانے لگی تھی اسی وقت میں نے بس کا کنٹرول سنبھال لیا اور ریورس کر کے بجلی کے کھمبے کے ساتھ ٹکرا کر رک دی۔بہادری کا مظاہرہ کرنے پر مکہ مکرمہ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے فاطمہ اور اس کی ساتھی طالبہ کو بس حادثے سے بچانے کے اقدام پر اعزازی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟