22 نومبر 2018
تازہ ترین
شیائومی می میکس 3 پرو کی تفصیلات لیک

شیائومی کمپنی کے سمارٹ فون میں میکس 3 پرو کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سمارٹ فون میں 6.9 انچ ڈسپلے اور اوکٹا کور سنیپ ڈریگن 710 پروسیسر دیا جائے گا۔ سٹوریج کے لئے فون میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل میموری شامل ہوگی۔ فون کی پشت پر ڈوئل کیمرہ سنسر شامل ہوں گے۔ سمارٹ فون کی بیٹری 5400 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ فون کی قیمت اور لانچنگ سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟