21 ستمبر 2018
تازہ ترین
شہد کی مکھی کا ڈنک بیماریوں سے نجات

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر کئی بیماریوں سے نجات کا باعث بنتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھی کا ڈنک جوڑوں کا درد ختم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کے اس طریقے کو ایپی تھراپی کہتے ہیں۔  مکھی کا ڈنک بذات خود کوئی دوا نہیں ہے لیکن جب شہد کی مکھی متاثرہ جگہ پر ڈنک مارتی ہے تو اس کے ڈنک کا زہر جسم میں سرایت کر کے مدافعتی نظام کو متحرک کر دیتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟