19 اپریل 2019
تازہ ترین
شہباز شریف کی تین قائمہ کمیٹیز کی رکنیت ختم

شہباز شریف کی تین قائمہ کمیٹیز کی رکنیت ختم

 اسپیکر نے شہباز شریف کی تین قائمہ کمیٹیز کی رکنیت ختم کر دی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رکنیت کے خاتمے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف قانون ، اطلاعات اور امور کشمیر کی قائمہ کمیٹیز کے رکن بھی تھے ، نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر نے شہباز شریف کی درخواست پر رکنیت ختم کی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟