25 ستمبر 2018
تازہ ترین
شہباز شریف سے ترک سفیر کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 پاکستان میں متعین ترکی کے سفیر نے پاکستان مسلم لیگ  ن  کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹائون میں ہونیوالی اس ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟