13 نومبر 2018
شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

 مسلم لیگ ن  کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے۔ شہباز شریف لندن جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہباز شریف لندن پہنچے گے جہاں کل بعد نماز ظہر بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعد میت تدفین کے لیے پاکستان لائی جائے گی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟