20 نومبر 2018
تازہ ترین
میٹھی عید کا مزا کریں شکر پارے سے دوبالا

اجزا:

میدہ۔۔۔۔۔ ایک کلو۔۔۔ گھی۔۔۔۔۔ایک کلو۔۔ چینی۔۔۔۔ آدھا کلو

ترکیب:

پہلے میدہ میں دو سو پچاس گرام گھی ملاکر پانی کے ساتھ گوندھ لیجئے ۔ ذرا سخت گوند ھنا چاہیے۔ اب اس کا موٹا سا روٹ بنا لیجئے اور چھری سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیجئے ۔ اور انکو گھی میں تل لیجئے ۔ اب چاشنی تیار کیجئے ۔ ان پاروں کو اس میں ڈال دیں بعد میں نکال کر سکھا لیجئے چاندی کے ورق لگا دیجئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟