شعیب کی  ثانیہ مرزا کو  بھارتی جشن آزادی کی مبارکباد

شعیب کی  ثانیہ مرزا کو  بھارتی جشن آزادی کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو  نہایت دلچسپ انداز میں آزادی کی مبارکباد دی ۔ گزشتہ روز   پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی کے موقع پر  ثانیہ مرزا نے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کی انڈین بھابھی کی طرف سے آپ سب کو جشن آزادی کی مبارکباد۔ ور آج بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر شعیب ملک نے ثانیہ مرزا اورتمام بھارتیوں کو دلچسپ انداز میں جوابی مبارکباد دی ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر لکھا کہ دنیا بھر میں موجود تمام بھارتیوں اور خاص طور پر میرے گھر میں موجود میری اہلیہ کو یوم آزادی مبارک۔                                   


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟