08 اپریل 2020
تازہ ترین
 شرمین عبید چنائے نے خواتین کیلئے ٴ آگاہیٴ مہم شروع کردی

 شرمین عبید چنائے نے خواتین کیلئے ٴ آگاہیٴ مہم شروع کردی

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی کے لئے اپنی نئی مہم ٴ آگاہی  اپنےپنے مستقبل کے لئےٴکے نام سے شروع کردیا ہے۔اس مہم میں  آئندہ 12 مہینوں میں اردو اور دیگر مقامی زبانوں میں ویڈیو سیریز جاری کی جائیں گی،جس میں ایسے قوانین واضح کئے جائیں گے جو خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔دو بار  آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم میکر شرمین عبید چنائے نے اس مہم کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پاکستان کے متعدد علاقوں کا سفر کیا اور یہ بات ان کے مشاہدے میں  آئی ہے کہ پاکستان میں خواتین اپنے حقوق کے بارے میں بہت کم جانتی ہیں۔تو ایسے میں وہ کس طرح عدالت سے رجوع کر سکتی ہیں، ہم ہمیشہ خود کی حفاظت کرسکتے ہیں لیکن ہم طریقہ کار سے واقف نہیں ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟