23 ستمبر 2018
شرارتی بچے کو قابو کرنے کا انوکھا طریقہ

بچے چاہے کسی بھی ملک کے ہوں، ہوتے شرارتی ہی ہیں اور ان کو قابو کرنے کا فن مائوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔اب اس چینی ماں کو ہی دیکھ لیجئے جس نے شرارتی بچے کو قابو کرنے کے لئے انوکھا طریقہ اپنایا ۔ ماں نے بچے کی شرارتوں سے تنگ آ کر اسے ایک سٹول کے نیچے بند کر دیا، اب ممی اوپر اپنی سہیلیوں کے ساتھ اطمینان سے کھیل رہی ہیں اور منے میاں نیچے بیٹھے آزاد ہونے کی کوشش میں مصروف ہیں ، بچے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ اور شیئرکر چکے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟