26 ستمبر 2018
تازہ ترین
شاہ رخ  شاعر اور نغمہ نگاربنیں گے

بھی طے نہیں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق  فلمساز سنجے لیلا بھنسالی، ساحر لدھیانوی کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔اس فلم میں ساحرلدھیانوی اور مصنفہ امرتا پریتم کے تعلقات کو بھی دکھایا جائے گا۔شاہ رخ خان نے کہا کہ فی الحال فلم فائنل نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ ریڈ چیلیز فلم کر رہی ہے اور  انہیں  خوشی ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اس سے جڑے ہیں۔انہوں نے مجھے سکرپٹ دکھایا جومجھے پسند آیا ہے،تاہم فی الحال ابھی کچھ کنفرم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سنجے لیلا بھنسالی سے جلد ملیں گے ۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟