29 ستمبر 2020
تازہ ترین
شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔

 پشاور زلمی کے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایک ٹیم سے کپ جیتا ، اب دوسری ٹیم کی باری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنیادپر پشاور زلمی سے بطورصدر اور کھلاڑی علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ ’’بطورصدراور ٹیم ممبر پشاورزلمی کیلئے خدمات ختم کردیں ہیں‘‘.


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟