17 نومبر 2018
تازہ ترین
شان اور صائمہ  کی پرانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنی رہیں

کی پرانی فلموں کا سینما گھروں م میں ریلیز کا تسلسل جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز سے لے کر پہلے ابتدائی تین ہفتوں تک شان کی پرانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنی رہیں اور گزشتہ روز بھی شان اور صائمہ نور کی فلم ٴٴ سرکار ٴٴ میٹرو پول سینما ،فلم ٴٴ وحشی غنڈا ٴٴ اوڈین سینما اور فلم ٴٴ بالا بدمعاش ٴٴ کیپٹل سینما میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ جبکہ اس کے علاوہ سینئر اداکار رنگیلا ،آسیہ اور منور ظریف کی فلم ٴٴ دو رنگیلے ٴٴ بھی نگینہ سینما میں ریلیز ہوئی ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟