29 ستمبر 2020
تازہ ترین
 شائقین کی ہلڑبازی ، فٹبال میچ ختم کرنا پڑگیا

 شائقین کی ہلڑبازی ، فٹبال میچ ختم کرنا پڑگیا

شائقین کی ہلڑبازی کے سبب آئیوری کوسٹ اور سینیگال کے درمیان فٹبال میچ ختم کرنا پڑگیا۔پیرس میں آئیوری کوسٹ اور سینیگال کے درمیان کھیلا جانے والا دوستانہ فٹبال میچ شائقین کی ہلڑبازی کی وجہ سے فل ٹائم سے پہلے ہی ختم کردیاگیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1õ1 سے برابر تھا جب 88 ویں منٹ میں شائقین گراؤنڈ میں گھس گئے جس پر فرنچ میچ ریفری ٹونی چیپرون نے مقابلہ ختم قرار دے دیا۔دریں اثنا فیفا نے میچ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟