22 ستمبر 2018
 سی پیک کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگران وزیرخزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے پوری طرح پرعزم ہے کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو مقررہ وقت پر متفقہ شرائط کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔ نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟