09 اپریل 2020
تازہ ترین
 سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے ،میر علی مدد

سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے ،میر علی مدد

سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کو ناکام بنا نے والے کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا کیونکہ سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے اور اس مستقبل کو کسی بھی صورت تاریک نہیں ہونے دینگے ۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے مسائل حل کر نے میں ناکام ہو چکے ہیں وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ ہم متحد ہو کر صوبے کے مسائل حل کریں ۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صوبوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کی ہے اور کرتے رہیں گے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟