22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
 سی این جی ایک روپیہ78پیسے مہنگی

 سی این جی ایک روپیہ78پیسے مہنگی

سی این جی کی قیمت میں ایک روپیہ78پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ہے اس اضافے کے ساتھ سی این جی کی فی لٹر قیمت 55روپے 83پیسے ہوگئی ۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین شجاع انور کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت میں اضافہ ایل این جی کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کہا گیا ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟