23 ستمبر 2018
سکون کے لیے جیل کا انتخاب

  کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالا۔لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں  ڈاکہ ڈالا تھا لیکن وہ بینک سے باہر نہیں گئے اور اندر ہی پولیس کے آنے کا انتظار کرتے رہے۔لارنس ریپل نے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ وہ گھر میں رہنے کے برعکس جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے۔انہوں نے گارڈ کو لکھامیں "وہ شخص ہوں جس کی آپ کو تلاش ہے۔'لارنس ریپل نے ڈاکے کے لیے ایک ایسے بینک کا انتخاب کیا تھا جس کے قریب ہی پولیس سٹیشن واقع تھا۔پولیس کے بیان کے مطابق اس واقعے سے ایک دن پہلے ہی لارنس ریپل کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟