22 ستمبر 2018
تازہ ترین
سپینش فٹبال لیگ ، بارسلونا نے ریال سوسائیٹڈ کو ہرا دیا

سپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی بڑی ٹیم کا مقابلہ ریال سوسائیڈڈ کیساتھ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے میچ کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ میچ کے 20 ویں منٹ میں بارسلونا کی ٹیم کو پنلٹی کک پر گول کرنے کا سنہری موقع ملا جس کا نیمار جونیئر نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلوا دی۔ مخالف ٹیم نے ایک گول کے خسارے میں جانے کے بعد مقابلہ برابر کرنے کیلئے سخت محنت کی لیکن انہیں کامیابی نہ ملی۔ اس جیت کے بعد بارسلونا کی ٹیم ہسپانوی لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آ گئی ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟