08 اپریل 2020
تازہ ترین
سٹیج اداکارہ ندا چودھری کابازو ٹوٹ گیا

سٹیج اداکارہ ندا چودھری کابازو ٹوٹ گیا

ڈرامے کی ریہرسل کے دوران سٹیج اداکارہ کا ندا چودہری کا بازو ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ ندا چودہری ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے ریہرسل کررہی تھی کہ سٹیج پر گر گئی جس سے اداکارہ کا دائیاں بازو ٹوٹ گیا۔اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے ندا چودہری کو ایک ماہ آرام کرنے کا مشورہ دیدیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟