19 جنوری 2019
تازہ ترین
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

نئے سال کے پہلے دن سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد 100انڈیکس 37ہزار 567  پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق نئے سال کے پہلے دن مارکیٹ میں تیزی پاکستانی معیشت کیلئے مثبت اشاریہ ہے۔ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو جاری رہا اور 100 انڈیکس میں 8.7 فیصد کمی ہوئی جبکہ سال 2018  کا اختتام 3385  پوائنٹس کمی کے ساتھ 37085  پر ہوا تھا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟