سونے کی قیمت میں800روپے اضافہ

  سونے کی قیمت میں800روپے اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اور فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب800روپے اور687روپے کا اضافہ ہوگیا۔  فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر68000 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 58300 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 880روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت 754روپے45پیسے پر مستحکم رہی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟