31 مئی 2020
تازہ ترین
 سونے کی قیمت میں400روپے تک اضافہ

 سونے کی قیمت میں400روپے تک اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13ڈالر کے اضافے سے 1231ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں اضافہ ہونے سے کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر61700 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 52898روپے ہوگئی۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 830روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت711 روپے59پیسے روپے پر مستحکم رہی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟