23 ستمبر 2018
تازہ ترین
سونے کی قیمت میں  2 ہزار کا اضافہ

ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2000 اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715  روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر58300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 49983 روپے ہوگئی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟