31 مئی 2020
تازہ ترین
 سونے کی قیمت میں 1000 روپے تک کمی

 سونے کی قیمت میں 1000 روپے تک کمی

سونا ایک ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی سونے کی قیمت میں کمی صورت میں مرتب ہوئے۔ جہاں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کمی سے 1239 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 1000 اور 857 روپے کی نمایاں کمی سے 60700 اور 52040 روپے پر آ گیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 820 اور فی دس گرام 703روپے پر مستحکم رہی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟