09 اپریل 2020
تازہ ترین
 سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 65 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو سونا 2 ڈالر اضافے سے 1243 ڈالر فی اونس رہا جس کا اثر پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کےمطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کی قدر میں 250 روپے کا اضافہ ہوا جب کہ دس گرام سونے کی قدر 214 روپے اضافے سے 56 ہزار 413ہو گئی  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟