25 ستمبر 2018
سونے اور قیمتی موتی سے سجا لباس

آپ نے مختلف برانڈز اور ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات دیکھے ہی ہوں گے،  جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں، سونے اور قیمتی موتی سے سجی سکرٹ شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔  جرمنی سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر نے قیمتی ریشم کے کپڑے سے آسٹریا کا روایتی سکرٹ تیار کیا اور سکرٹ پر اٹھارہ قیراط سونے کی ہیرے اور قیمتی موٹی سے سجی چین لگی ہوئی ہے ۔ اس سکرٹ کی قیمت صرف پچاس ہزار ڈالر ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟