09 اپریل 2020
تازہ ترین
 سونےکی فی تولہ قیمت  میں 800 روپے کی کمی

سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 800  روپے فی تولہ کمی کر دی گئی ہے اس کمی کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24  قیراط سونے کی قیمت 67 ہزار 500  روپے جبکہ 22  قیراط سونے کی قیمت 61  ہزار 875  روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟