18 نومبر 2018
تازہ ترین
سونی ایکسپیریا ایکس زیڈ 3 کی مکمل تفصیلات لیک

سونی کمپنی کے سمارٹ فونایکسپیریا ایکس زیڈ 3 کی مکمل تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس فون میں 5.9 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ پی آپریٹنگ سسٹم ، سنیپ ڈریگن 845 پروفیسر ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج دیا جائے گا۔ فون کی پشت پر ایل ای ڈی فلیش اور آٹوفوکس کے ساتھ 19 میگا پگسل کا کیمرہ دیا جائے گا۔ بیک کیمرے سے فور کے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکے گی۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 13 میگا پگسل کا ہوگا۔ فون کو رواں سال اگست یا ستمبر میں متعارف کرا دیا جائے گا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟