29 ستمبر 2020
تازہ ترین
سونم کپور پاپارازیوں کے ہاتھوں تصویر کھینچنے پر برہم

سونم کپور پاپارازیوں کے ہاتھوں تصویر کھینچنے پر برہم

 بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے پاپارازیوں کے ہاتھوں تصویر کھینچنے پر شدید ردعمل کا اظہارکیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پاپارازی نے حال ہی میں ایک مخصوص زاویے سے اداکارہ کی تصویر کھینچی ہے جک سماجی میل جول کی ویب سائیٹس پر وائرل ہے۔ اداکارہ نے اس تصویر پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں اپنے جسم سے کوئی شکایت نہیں اور یہ کہ انہیں اپنے آپ پر فخر ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟