سورج کی روشنی وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ

امریکہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جو شوگر ٟذیابیطسٞ کے مرض کو روکنے میں مددگار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی سیل یونیورسٹی کے ماہرین نے ذیابیطس کے مرض کی روک تھام اور اس مرض کے بڑھنے کی وجوہات جاننے کیلئے مطالعاتی تحقیق کی  جس میں کہا گیا کہ سورج کی روشنی سے ذیابیطس کے مرض کو روکا جا سکتا ہے، اس لئے روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جو شوگر کے مرض کو روکنے میں مددگار ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟