22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
سنیپ چیٹ کا  پکاچو فلٹر متعارف

سنیپ چیٹ کا پکاچو فلٹر متعارف

سنیپ چیٹ نےایک مشہور گیم کردار پکاچو فلٹر متعارف کرا دیا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیمون گیم کا سب سے مقبول کردار ہے۔پوکیمون کی ویب سائٹ کے مطابق پکاچو فلٹر سنیپ چیٹ صارفین کے لیے محدود وقت کے لے دستیاب ہوگا۔ تاہم سنیپ چیٹ یا پوکیمون گیم کی مالک کمپنی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ یہ فلٹر کب تک سنیپ چیٹ پر دستیاب ہوگا۔ اس لیے سنیپ چیٹ صارفین اب پکاچو فلٹر سے جتنی چاہیں سیلفیز بنا کر دوستوں کو بھیج دیں تاکہ فیچر کے ختم ہونے پر استعمال نہ کرنے کا افسوس نہ ہو۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟